Press release reading PP 149 - Bye-Election 2024
الیکشن کمیشن آف پاکستان
پریس ریلیز
21اپریل2024ء
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔149 لاہور میں پریذائیڈنگ آفیسر کی جانب سے پولنگ ایجنٹس سے خالی فارم۔45 پر دستخط کروائے جانے کے معاملہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے تاکہ اس معاملہ پر کمیشن مزید قانونی کاروائی عمل میں لا سکے۔
ترجمان الیکشن کمیشن