11th Planning Committee meeting

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 (شعبہ تعلقات عامہ)

پریس ریلیز  

مورخہ6 1مئی ،2017

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پلانگ کمیٹی کا  11 واں اجلاس 18 مئی Ú©Ùˆ ہو گا۔

         Ø³ÛŒÚ©Ø±Ù¹Ø± ÛŒ الیکشن کمیشن آف پاکستان Ú©ÛŒ صدرات میں پلاننگ کمیٹی کا 11 واں   Ø§Ø¬Ù„اس 18 مئی Ú©Ùˆ ہوگا۔ اجلاس میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنر سمیت، ایڈیشنل سیکرٹری(ایڈمن/ الیکشن) اور ایڈیشنل سیکرٹری (Ù¹ÛŒ ۔آر۔ای) شرکت کریں Ú¯Û’Û”

میٹنگ میں آئندہ انتخابات 2018Ø¡ Ú©ÛŒ تیاریوں Ú©Û’ امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ جس میں بجٹ Ú©ÛŒ صورت حال ØŒ پولنگ اسٹیشنوں کا جی ۔آئی ۔ایس سروے، پریذائنڈنگ افسران ØŒ اسٹنٹ پریذائنڈنگ افسران اور پولنگ افسران کا ڈیٹا بینک ØŒ ضلع میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر Ú©Û’ لئے نئے دفاتر Ú©Û’ لئے عمارات ØŒ الیکشن میٹیریل Ú©ÛŒ خریداری ØŒ ٹرانسپیرنٹ بیلٹ بکس ØŒ سیکرین آف کمپارئمنٹ ØŒ پلاسٹک سیل ØŒ مانیٹرنگ ونگ کا قیام، الیکشن ٹریبونل Ú©ÛŒ کام Ú©Û’ ساتھ ساتھ صوبائی الیکشن کمشنر ÙˆÚº Ú©Û’ اپنے اپنے صوبوں میں پولنگ اسٹیشنوں Ú©Û’ سروے کا جائزہ لیا جائے گا۔ اور ساتھ ہی الیکٹورول Ú©Û’ کام ØŒ پولنگ اسٹاف Ú©ÛŒ ٹرینگ، جینڈرسے متعلق حکمت عملی ØŒ ڈسٹرکٹ سوک اور ووٹر ایجوکیشن کمیٹوں Ú©ÛŒ کارکردگی  Ú©Û’ حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے جائیں Ú¯Û’Û” اور ساتھ ہی ساتھ BVMs  Ø§ÙˆØ± EVMs Ú©Û’ حصول ØŒ رزلٹ منیجمنٹ سسٹم Ú©Ùˆ اپ ڈیٹ کرنا اور پریذائنڈنگ افسران Ú©Ùˆ بھی اس ٹیکنالوجی Ú©ÛŒ باقاعدہ ٹرنینگ دینا ہے۔  ØªØ§Ú©Û وہ 2018Ø¡ Ú©Û’ الیکشن میں اس کا ستعمال کر سکیں۔

 ***********

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset