الیکشن کمیشن نے عادل بازئ کی نا اہلی کے اپنے آرڈر کو دوبارہ ویب سائٹ پر پوسٹ کرنے کا حکم دیا ہےتا کہ تبصرہ نگار کوئی بھی تبصرہ کرنے سے پہلےاسے کم از کم ایک دفعہ ضرور غور سے پڑھ لیں
ECP has again posted Order of ECP on disqualification of Adil Bazai on its Website for the benefit of those who want to comment on it to go through it atleast once as to who / which is biased