Control room established in ECP Secretariat for Local Government Election in KP on 27-Aug-2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 اسلام آباد
 26  اگست 2023


 الیکشن کمیشن  سیکریٹریٹ اسلام آباد میں خیبر پختونخوا کے 21  اضلاع میں 27 اگست کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی نگرانی تین روز کے لئے کنٹرول روم / شکایت سیل قائم کر دیا گیا 

مرکزی کنٹرول روم  انتخابی عمل کی مانیٹرنگ، شکایات کے ازالے کے لئے قائم کیا گیا ہے جو انتخابات کے نتائج مرتب ہونے تک کام کرتا رہے گا۔ 

 مرکزی کنٹرول روم میں افسران بمع مانیٹرنگ ٹیم انتخابی عمل کی نگرانی کریں گے۔ 

  مرکزی کنٹرول روم 26  اگست  سے 28  اگست تک قائم رہے گا 

مرکزی کنٹروم روم سے سئینر افسران بمع مانیٹرنگ ٹیم تین روز تک بلا تعطل انتخابی عمل کی کڑی نگرانی کرے گا  

اس کے علاوہ انتخابی عمل کے حوالے سے شکایات کا فوری ازالہ بھی کیا  جائے  گا 

کنٹرول روم پولنگ کا عمل شروع ہونے سے ابتدائی نتائج کے مرتب ہونے تک کام کرتا رہے گا 
پولنگ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایت درج کرنے کے لئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں 

فون نمبر             9204403-051----
9210837-051

                  051-9204402 -----051-9210838

فیکس نمبر 
         9204404 -051

ای میل ایڈریس              ddmonitoringisb@gmail.com

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset