Control Room for LG Elections in Sindh Phase-II
الیکشن کمیشن آف پاکستان
13 جنوری، 2022
اسلام آباد
*سندھ بلدیاتی انتخابات۔دوسرا مرحلہ، 15 جنوری 2023*
*اسلام آباد الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں 3 دن کے لئے مرکزی کنٹرول روم قائم*
صوبہ سندھ میں دوسرے مرحلے کے لیے 15 جنوری 2023 کو منعقد ہونے والے انتخابات کی نگرانی کے لئے اسلام آباد سیکریٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم قائم
الیکشن کمیشن اسلام آباد مرکزی کنٹرول روم 14 جنوری، کل سے کام شروع کرے گا اور انتخابات کے نتائج آنے تک بلا تعطل کام جاری رکھے گا۔
مرکزی کنٹرول روم اسلام آباد سے سینئر افسران انتخابی عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔
جبکہ سیکریٹری الیکشن کمیشن اور سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن، کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر سے انتخابی عمل کی نگرانی کریں گے
پولنگ کے دوران کسی قسم مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ الیکشن کمیشن
خلاف ورزی کرنے والوں کو خلاف فوری ایکشن لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن
پولنگ کے حوالے سے شکایات درج کرانے کے لئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیجئے
051-9204402-03
051-921037-38
فیکس نمبر؛
051-9204404
ای میل ایڈریس
ترجمان الیکشن کمیشن اسلام آباد