ECP introduces CERS (Computerized Electoral Rolls System)

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 (شعبہ تعلقات عامہ)

پریس ریلیز  

مورخہ 19مئی ،2017

الیکشن کمیشن آف پاکستان Ù†Û’ انتخابی فہرستوں کا کمپیوٹرائزڈ نظام صوبہ پنجاب اور صوبہ بلوچستان میں متعارف کروا دیا۔ الیکشن کمیشن Ú©Û’ شعبہ الیکٹورل رولز Ú©Û’ ڈاریکٹر بابر ملک Ù†Û’ بتایا کہ نئے کمپیوٹرائزڈ نظام پر صوبہ پنجاب Ú©Û’ بعد صوبہ بلوچستان Ú©Û’ تما Ù… ضلعی الیکشن کمشنر ز ØŒ الیکشن آفیسرزاور تمام متعلقہ اہلکاروں Ú©ÛŒ ٹرینگ کا عمل شروع کر دیا گیاہے ۔اور بلوچستان Ú©Û’ بعد رواں ماہ میں صوبہ سندھ اور خبیر پختونخواہ Ú©Û’ تمام ضلعی الیکشن کمشنرز ØŒ الیکشن آفیسرزاور متعلقہ اہل کاروں Ú©Ùˆ نئے نظا Ù… Ú©ÛŒ ٹریننگ دی جائے گی۔ عملے Ú©ÛŒ تربیت Ú©Û’ بعد یہ نظام مرحلہ وار تما Ù… اضلاع میں متعارف کروایا جائے گا۔ اس کام Ú©ÛŒ تکمیل سے انتخابی فہرستوں Ú©ÛŒ تیاری بروقت مکمل ہو سکے Ú¯ÛŒ Û” اور عوام Ú©Ùˆ ووٹررجسٹریشن Ú©ÛŒ سہولت میں مزید آسانی مل جائے گی۔ یاد رہے کہ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ ہفتے صوبہ پنجاب Ú©Û’ مرکزی شہر لاہور میں صوبائی الیکشن کمشنر Ú©Û’ دفتر میں کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹ کا نظام لگادیا گیا تھا۔ اور آج یہ صوبہ بلوچستان Ú©Û’ مرکزی شہر کوئٹہ میں صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان Ú©Û’ دفتر میں کامیابی Ú©Û’ ساتھ لگا دیا گیا ہے Û” اگلے ہفتے خبیر پختونخواہ Ú©Û’ شہر پشاور اور صوبہ سندھ Ú©Û’ شہر کراچی میں  ØµÙˆØ¨Ø§Ø¦ÛŒ الیکشن کمشنر ÙˆÚº Ú©Û’ دفاتر میں بھی لگا دیا جائے گا۔ اور بتدریج یہ پاکستان Ú©Û’ تمام ضلعی الیکشن کمشنر ز Ú©Û’ دفاتر میں بھی نصب کر دیا جائے گا۔ اس سلسلے میں پہلے ہی تما Ù… مشینری اور کمپیوٹرز تما Ù… ضلعوں میں الیکشن کمیشن Ú©Û’ دفاتر میں لگا دیے گئے ہیں Û”

٭٭٭٭٭٭٭٭


Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset