General Elections 2018 - Press Release in respect of Reserved Seats - (1-6-2018)

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 (شعبہ تعلقات عامہ)

پریس ریلیز

مورخہ 1 جون   ØŒ 2018Ø¡

         Ø§Ù„یکشن  Ú©Ù…یشن آف پاکستان  Ù†Û’ تمام سیاسی جماعتوں Ú©ÛŒ توجہ الیکشنز ایکٹ 2017Ø¡ Ú©ÛŒ دفعہ 104 Ú©Û’ جانب مبذول کراتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین اور غیر مسلم Ú©ÛŒ مخصوص نشستوں کےلئے  Ø§Ù¾Ù†Û’ امیدواروں Ú©ÛŒ "ترجہیجی فہرست" مورخہ 6 جون 2018Ø¡ تک متعلقہ ریٹرننگ  Ø¢ÙÛŒØ³Ø±Ø²  Ú©Ùˆ جمع کروادیں۔ واضع رہے کہ قانون Ú©Û’ مطابق امیدواروں Ú©Û’ کاغذات  Ù†Ø§Ù…زدگی جمع کرانے Ú©ÛŒ آخری تاریخ  ØªÚ© مندرجہ بالا " ترجہیجی فہرست " جمع کرانا لازمی ہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن Ù†Û’ باضابطہ انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے  Ø¬Ø³Ú©Û’ مطابق 6 جون 2018Ø¡ کاغذات نامزدگی  Ø§ÙˆØ± "ترجہیجی فہرست "جمع کرانے Ú©ÛŒ آخری تاریخ مقرر Ú©ÛŒ گئی ہے Û”  

٭٭٭٭٭٭٭٭٭


Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset