General Elections 2018-Press Release regarding Affidavit to be filed with Nomination Form (6-6-2018)

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 (شعبہ تعلقات عامہ)

پریس ریلیز

مورخہ 6جون    ، 2018ء

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کےحوالے سے الیکشن کمیشن کا تیارہ کردہ حلف نامہ  منظور کر لیا ۔ اور حکم دیا ہے کہ تمام امیدواران قومی / صوبائی اسمبلی اور مخصوص نشستوں کے لئے موجودہ نامزدگی فارم کے ساتھ حلف نامہ بھی شامل کریں گے اس سلسلے میں تمام ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت تمام امیدواران اس بات کے پابند ہوں گے 11جون 2018ء تک اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسران کےپاس حلف نامہ جمع کرائیں گے بصورت دیگر ان کے کاغذات نامزدگی مسترد تصور ہوں گے ۔

متوقع امیدواران کی سہولت کے لئے یہ حلف نامہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ  پر بھی ڈال  دیا گیا ہے ۔ کوئی بھی الیکشن کمیشن کے آفیشیل ویب سائٹ www.ecp.gov.pk  سے یہ حلف نامہ ڈاؤن لوڈ  کر سکتا ہے ۔

 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset