Presentation in Supreme Court of Pakistan in respect of Overseas Voting

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 (شعبہ تعلقات عامہ)

پریس ریلیز

مورخہ 10اپریل  ØŒ 2018Ø¡

سپریم کورٹ آف پاکستان کے مورخہ 3اپریل 2018ء کے فیصلے کی روشنی میں مورخہ 12اپریل 2018ء سہ پہر 3:30بجے سپریم کورٹ آڈیٹوریم ہال میں نادرہ کی جانب سے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے حوالے سے طریقہ کار پر پریذنٹیشن دی جائے گی اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندگی رکھنے والی سیاسی جماعتوں کو خطوط ارسال کر دیئے ہیں کہ ہر سیاسی جماعت اپنے دو ،دو نمائندے اس پریذنٹیشن کے مشاہدے کیلئے مقرر کرے۔

****************** 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset