Press Release - 25th April,2018 Delimitation

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 (شعبہ تعلقات عامہ)

پریس ریلیز

مو رخہ 25اپریل  ØŒ 2018Ø¡

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ضلع جیکب  Ø¢Ø¨Ø§Ø¯ØŒ کشمور، لاڑکانہ ØŒ قمر شہدداد کوٹ ØŒ گھوٹکی اور سکھر Ú©ÛŒ ابتدائی  Ø­Ù„قہ بندیوں Ú©Û’ خلاف اپیلوں Ú©ÛŒ سماعت ہوئی Û” مقررکی  Ú¯Ø¦ÛŒ  ØªÙ…ام اپیلوں کوسنا گیا۔ ضلع  Ù„یہ ØŒ مظفر گڑھ، ÚˆÛŒ جی خان، راجن پور ØŒ لاہور ،عمر کوٹ ØŒ بدین، Ù¹Ú¾Ù¹Ú¾ ØŒ مٹیاری اور خانیوال Ú©ÛŒ اپیلوں کا فیصلہ سنا دیا گیا ضلع ٹنڈواللہ یاراورسکھر  Ú©ÛŒ اپیلوں کافیصلہ  Ù…ورخہ 28اپریل 2018Ø¡ Ú©Ùˆ سنایا جائے گا۔

ضلع شہید بینظیر  Ø¢Ø¨Ø§Ø¯ØŒ سانگھڑ اور نوشہروفیروزکی  Ø§Ù¾ÛŒÙ„ÙˆÚº Ú©ÛŒ سماعت مورخہ 62اپریل 2018Ø¡ Ú©Ùˆ Ú©ÛŒ جائے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 


Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset