Press Release in respect of Preliminary Electoral Rolls and Display Centers

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 (شعبہ تعلقات عامہ)

پریس ریلیز

مورخہ03اپریل ، 2018ء

الیکشن کمیشن آف پاکستان Ù†Û’ غیر حتمی انتخابی فہرستیں 26 مارچ 2018 سے 24 اپریل 2018 تک عوام Ú©Û’ معائنے Ú©Û’ لیے ڈسپلے  Ù…راکز میں رکھے ہیں۔  Ø¹ÙˆØ§Ù… ان  Ø§Ù†ØªØ®Ø§Ø¨ÛŒ فہرستوں میں اپنے اور  Ø§Ù¾Ù†Û’ اہل خانہ Ú©Û’ نام اور دیگر کوائف دیکھ سکتے ہیں۔ اگر نام درج کرنا مقصود ہو۔ تو اس Ú©Û’ لئے فارم 15 اگر نام میں غلطی ہو۔ تو اس  Ú©ÛŒ تصحیح Ú©Û’ لئےفارم 16 یا فوتگی یا کسی اور وجہ سے نام حذف کرنا یا  Ú©Ø³ÛŒ نام پر اعتراض کرنا مقصود ہو۔ تو اس Ú©Û’ لئے فارم 17 پر کر Ú©Û’ ان ڈسپلے مراکز Ú©Û’ انچارج Ú©Û’ پاس جمع کرائیں۔ جن پر فیصلہ ریوئزنگ اتھارٹیز کریں Ú¯Û’Û” یہ فارم متعلقہ ڈسپلے مراکز میں بلا معاوضہ دستیاب ہیں۔ یہ ڈسپلے مراکز ہر ضلع یا ایجنسی میں   Ø¹Ù…وماً  Ø³Ø±Ú©Ø§Ø±ÛŒ سکولوں میں قائم کیے گئے ہیں-

چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا Ù†Û’ عوام سے اپیل Ú©ÛŒ ہے کہ وہ اپنے قومی شناختی کارڈ Ú©Û’ ہمراہ اپنے علاقے Ú©Û’ ڈسپلے سنٹر تشریف لائیں اور اپنے ووٹ کا اندراج یقینی بنوائیں۔ انھوں Ù†Û’ خواتین اور نوجوانوں پر خصوصی زور دیتے ہوئے پیغام دیا کہ 2018 Ú©Û’ عام انتخابات میں اپنے جمہوری کردار Ú©Ùˆ ووٹ Ú©Û’ زریعے ادا کرنے پر  ØªÙˆØ¬Û دیں۔

  Ø§Ù† ڈسپلے مراکز Ú©ÛŒ تفصیل الیکشن کمیشن Ú©Û’ آفیشل ویب سائٹ www.ecp.gov.pk  Ù¾Ø± دستیاب ہیں۔ یاعوام مذید رہنمائی Ú©Û’ لئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشنر یا ایجنسی الیکشن کمشنر Ú©Û’ دفتر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔<

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset