Press Release on Senate Election Schedule

تاریخ : 13  فروری  2021
سینیٹ Ú©Û’ انتخابات آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان Ú©Û’ آرٹیکل 224(3)میں درج آئینی مدت Ú©Û’ مطابق منعقدہوتے ہیں Û”  جس Ú©ÛŒ رو سے سینیٹ Ú©Û’ الیکشن کا انعقاد موجود سینیٹرز Ú©ÛŒ آئینی مدت Ú©Û’ اختتام  Ú©Û’ تیس روز Ú©Û’ اندر  ہوتا ہے۔ الیکشن کمیشن انتخابی پروگرام کا اعلان آئین میں درج دنوں Ú©ÛŒ اس پابندی Ú©Ùˆ مد نظر رکھ کر کرتا ہے۔  اس لیے الیکشن کمیشن Ù†Û’  الیکشن کا  پروگرام جاری کرنے Ú©ÛŒ تاریخ یعنی 11فروری 2021سے کافی روز قبل 3فروری Ú©Ùˆ ایک پریس ریلیز جاری Ú©ÛŒ تھی جس میں تمام سیاسی جماعتوں اور ممکنہ امیدواران Ú©ÛŒ توجہ اس جانب مبذول کرائی تھی کہ الیکشن کمیشن مورخہ 11فروری Ú©Ùˆ انتخابی پروگرام کا اعلان کرے گا Û” تاکہ سیاسی جماعتیں اپنی پارٹی Ù¹Ú©Ù¹ جاری کرنے Ú©Û’ حوالے سے ضروری اقدامات کر سکیں اور ممکنہ امیدواران اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے Ú©Û’ حوالے سے اپنے بینک اکاونٹس کھلوا سکیں۔ 
الیکشن کمیشن Ù†Û’ ا ٓئین اور الیکشنز ایکٹ  2017Ú©ÛŒ دفعہ 107 Ú©ÛŒ ذیلی دفعہ 2میں انتخابات Ú©Û’ مختلف مراحل Ú©Û’ لیے دیے گئے دورانیہ Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ہوئے 11 فروری 2021Ú©Ùˆ انتخابی پروگرام کا با ضابطہ اعلان ایک نوٹیفیکیشن Ú©Û’ ذریعےکر دیا   Û” جس Ú©Û’ تحت  کاغذات نامزدگی Ú©Û’ لیے دو دن یعنی  12-13فروری 2021 مختص کیے گئے Û” یاد رہے کہ  یہ دو دن  Ú©ÛŒ پابندی الیکشنز ایکٹ  2017Ú©ÛŒ دفعہ 107 Ú©ÛŒ ذیلی دفعہ(a)  2  Ú©Û’ عین مطابق ہے۔ 
مورخہ 12فروری 2021 Ú©Ùˆ سید نئیر حسین بخاری ØŒ جنرل سیکریٹری، پاکستان پیپلز پارٹی  Ú©ÛŒ جانب سے شام Ú©Ùˆ دفتری اوقات Ú©Û’ اختتا Ù… پر ایک مراسلہ الیکشن کمیشن میں وصول ہو ا جس میں انتخابی پروگرام Ú©Û’ حوالے سے مختلف مراحل Ú©ÛŒ تواریخ اور دورانیے پر مشکلات کا اظہار کیا گیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ سیاسی جماعتوں Ú©Ùˆ  اپنے امیدواروں Ú©Û’ ناموں Ú©Ùˆ حتمی Ø´Ú©Ù„ دینے Ú©Û’ لیے مختلف مراحل سے گذرنا ہوتا ہے اور اسی طرح امیدواروں Ú©Ùˆ بینک اکاونٹس کھلوانے Ú©Û’ لیے بھی وقت درکار ہوتا ہے۔ اس لیے کاغذات نامزدگی کا دورانیہ بڑھا یا جائے۔  13فروری  2021Ú©Ùˆ حکومت سندھ Ú©Û’ نمائندے Ú©ÛŒ جانب سے بھی اسی طرح Ú©Û’ خیالات کا اظہار کیا گیا۔  اسی طرح الیکشن کمیشن Ú©Û’ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم پر بھی مختلف ذرائع Ú©ÛŒ جانب اس ضمن میں مشکلات موصول ہوئیں۔  
ان حالات Ùˆ واقعات Ú©Ùˆ الیکشن کمیشن Ú©Û’ سامنے پیش کیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان Ù†Û’ اس معاملہ پر تفصیلی غور Ùˆ خوض کیا اور ان مشکلات Ú©Û’ نتیجے میں کسی بھی متوقع امیدوار Ú©Û’ انتخابات میں شمولیت سے ممکنہ محرومی Ú©Û’ خدشہ Ú©Û’ پیش نظر اپنے آئینی اور قانونی اختیارات Ú©Ùˆ استعمال کرتے ہوئے ،الیکشنز ایکٹ  2017Ú©ÛŒ دفعہ128 Ú©Û’ تحت ،کاغذات نامزدگی جمع کرانے Ú©ÛŒ تاریخ میں  15فروری 2021بروز پیر تک توسیع کر دی ہے  Û” 
یہ امر بھی واضح رہے کہ اس توسیع سے پولنگ Ú©Û’ دن میں کوئی فرق نہیں Ù¾Ú‘Û’ گا اور پولنگ تین (3)مار Ú†2021 کوہی ہو گی۔ 
اس ضمن میں تمام سیاسی جماعتوں اور امیدواران Ú©ÛŒ توجہ الیکشنز ایکٹ  2017Ú©ÛŒ دفعہ 110 Ú©ÛŒ ذیلی دفعہ 2 میں درج قانونی نکات Ú©ÛŒ جانب مبذول کروانا مطلوب ہے کہ کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے   Ø§Ù† Ú©ÛŒ پابندی Ú©ÛŒ جائے تا کہ بعد میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا Ù¾Ú‘Û’Û”
الیکشن کمیشن آف پاکستان آئین اور قانون Ú©Û’  تحت سینیٹ Ú©Û’ انتخابات آزادانہ، منصفانہ ØŒ غیر جانبدارانہ اور شفاف انداز میں منعقد کرانے Ú©Û’ لیے پوری طرح تیار ہے۔ اس لیے اس حوالے سے غیر ضروری بیانات سےالیکشن کمیشن Ú©Û’ آئینی فرائض اور غیر جانبدارانہ حیثیت Ú©Ùˆ متنازع بنانے سے گریز کیا جائے۔ 
**

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset