Press Release Regarding Biometric machines

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 (شعبہ تعلقات عامہ)

پریس ریلیز  

مورخہ 14جون ،2017

 

الیکشن کمیشن آف پاکستان Ù† Ù†Û’ ایک اور سنگ میل حاصل کر لیاہے  جس میں اس Ù†Û’ 100 بایومیٹرک تصدیقی مشینیںPvt. Ltd. M/s Secure Tech Ú©ÛŒ طر ف سے وصول کیں۔یہ بایو میٹرک مشینیں خصوصی طورپر  الیکشن مقاصد Ú©Û’ لئے تیارکی  گئیں ہیں جو نہ صر ف  Ø§Ù„یکشن کمیشن Ú©ÛŒ تکنیکی ضروریات Ú©Ùˆ پورا کرتی ہیں بلکہ قابل اعتماد، مضبوط اور موثربھی ہیں Û”  Ø§Ù„یکشن کمیشن آف پاکستان Ù†Û’ ملک بھر  Ù…یں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پائلٹ ٹیسٹنگ Ú©Û’ طور پر ان نئے خریدی گئیںBVMs Ø§Ø³ØªØ¹Ù…ال کرنے Ú©ÛŒ منصوبہ بندی Ú©ÛŒ  ہے۔  Ø§Ù†ØªØ®Ø§Ø¨ÛŒ فہرستوں کا تمام ڈیجٹل ڈیٹا ان بایو میٹرک مشینوں میں فیڈ کیا جائے گا۔ جس سے ووٹر Ú©ÛŒ  Ø¬Ø§Ù†Ú† پڑتال میں  Ø´ÙØ§ÙÛŒØª زیادہ ہو جائے گی۔  Ø§Ø³ مقصد Ú©Û’ لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان Ù†Û’ پہلے سے ہی اس Ú©Û’ پائلٹ  Ù¹ÛŒØ³Ù¹ Ú©Û’ لئے  ØªÙ…ام اہل ووٹروں Ú©Û’ انگوٹھوں Ú©Û’ نشانات فراہم کرنےکے سلسلے میں  Ù†Ø§Ø¯Ø±Ø§ سے رابطہ کیا تھا لیکن  Ù†Ø§Ø¯Ø±Ø§Ú©ÛŒ طرف  Ø³Û’ ابھی تک اس سلسلے میں  Ú©Ùˆ ئی جواب موصول نہیں ہوا۔ اس Ú©Û’ علاوہ ان پائلٹ ٹیسٹنگ  Ú©ÛŒ جانچ Ú©Û’ نتائج Ú©ÛŒ رپورٹ پارلیمنٹ Ú©ÛŒ انتخابی اصلاحات کمیٹی  Ú©Û’ سامنے پیش Ú©ÛŒ جائیں گی۔

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset