Press release regarding Bye Elections in KP on 27th August 2023
الیکشن کمیشن آف پاکستان
اسلام آباد
27 اگست 2023
صوبہ خیبر پختونخوا بلدیاتی ضمنی انتخابات 27 اگست 2023
تمام اضلاع میں پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری ہے
بلدیاتی انتخابات کی صوبائی اور مرکزی کنٹرول روم سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے
عوام بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشنز آئیں ۔
پولنگ میں مداخلت اور رکاوٹ ڈالنے پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی
شرپسند عناصر اور بدامنی پھیلانے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا
تمام سیکورٹی ادارے اور انتظامیہ چوکس اور مستعد رہیں
عوام کسی بھی شکایت کی صورت میں صوبائی اور مرکزی کنٹرول روم سے فوری رابطہ کریں
مرکزی کنٹرول روم ، الیکشن کمیشن اسلام آباد فون نمبرز
051 9204403
051 9210837
051-9204402
051-9210838
051 9204404 -Fax number
Email address ddmonitoringisb@gmail.com
ترجمان الیکشن کمیشن