Press release regarding DRO / RO Notification - General Elections 2024
الیکشن کمیشن آف پاکستان
11 دسمبر 2023
عام انتخابات 2024 کے لئے الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ، ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ترجمان الیکشن کمیشن