Press release regarding LG Bye Elections in KP held on 6th August 2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان 

6 اگست 2023 
اسلام آباد 

صوبہ خیبر پختونخوا بلدیاتی ضمنی انتخابات برائے  چئیرمین تحصیل متھرا پشاور اور چئیرمین تحصیل حویلیاں، ایبٹ آباد 6 اگست 2023*

 پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا ۔۔ الیکشن کمیشن
 
پولنگ شام 5 بجے ختم ہو جائے گی۔۔۔ الیکشن کمیشن
 
5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشنز کے احاطہ میں صرف پہلے سے موجود ووٹر ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں۔۔ الیکشن کمیشن 

میڈیا شام 6 بجے تک کوئی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج نشر نہ کرے ۔۔۔ الیکشن کمیشن 

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق میڈیا شام 6 بجے سے پہلے کسی پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج نشر نہیں کر سکتا۔۔الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دوران اور پولنگ کے بعد تمام سیکورٹی اداروں اور انتظامیہ کو مستعد رہنے کی سختی سے ہدایت کی ہے۔

ووٹوں کی گنتی کے وقت سیکورٹی سخت کی جائے۔۔۔الیکشن کمیشن کی ہدایت 

تمام پولنگ عملے اور پولنگ مٹیریل کو بحفاظت ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر تک پہنچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔۔۔ الیکشن کمیشن


الیکشن کمیشن آف پاکستان

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset