Control room established in ECP Secretariat

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 اسلام آباد
 5 اگست 2023


صوبہ خیبر پختونخوا بلدیاتی ضمنی انتخابات برائے  چئیرمین تحصیل متھرا پشاور اور چئیرمین تحصیل حویلیاں، ایبٹ آباد 6 اگست 2023 الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکریٹریٹ اسلام آباد میں  خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی نگرانی تین روز کے لئے کنٹرول روم / شکایت سیل قائم کر دیا گیا۔

 

مرکزی کنٹرول روم  انتخابی عمل کی مانیٹرنگ، شکایات کے ازالے کے لئے قائم کیا گیا ہے جو انتخابات کے نتائج مرتب ہونے تک کام کرتا رہے گا۔ مرکزی کنٹرول روم میں افسران بمع مانیٹرنگ ٹیم انتخابی عمل کی نگرانی کریں گے۔ 

عوام پولنگ کے حوالے سے شکایت درج کرانے کے لئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں  مرکزی کنٹرول روم 5 اگست  سے 7 اگست تک قائم رہے گا 

مرکزی کنٹروم روم سے سئینر افسران بمع مانیٹرنگ ٹیم تین روز تک بلا تعطل انتخابی عمل کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں 

اس کے علاوہ انتخابی عمل کے حوالے سے شکایات کا فوری ازالہ بھی کیا  جارہا  ہے 


کنٹرول روم پولنگ کا عمل شروع ہونے سے ابتدائی نتائج کے مرتب ہونے تک کام کرتا رہے گا 

کنٹرول روم  میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرز اور مانیٹرنگ ٹیموں سے مسلسل رابطے میں ہے۔۔
پولنگ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایت درج کرنے کے لئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں 

 

مرکزی کنٹرول روم ، الیکشن  کمیشن اسلام آباد

فون نمبر             9204403-051----
9210837-051

                  051-9204402 -----051-9210838

فیکس نمبر 
         9204404 -051

ای میل ایڈریس              ddmonitoringisb@gmail.com

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset