Training of Master Trainers in respect of General Elections 2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 (شعبہ تعلقات عامہ)

پریس ریلیز

مورخہ02اپریل ، 2018ء

عام انتخابات کی تیاری کے لئے الیکشن کمیشن نے ماسٹرٹرینرز کی تربیت کا مرحلہ آج سے ملک بھر میں ڈویژن اور ضلعی سطحوں پر شروع کر دیا ہے ۔ پہلے مرحلے میں لیڈٹرینرز کو ٹریننگ دی گئی تھی۔ اس دوسرے مرحلے میں ملک بھر سے 3000 ماسٹرز ٹرینرز کی تربیت چاروں صوبوں ، فاٹا اور اسلام آباد میں 2 اپریل 2018ء سے شروع ہوگئی جوکہ 22اپریل 2018ء تک مکمل کی جائیگی ۔ تیسرے اور آخری مرحلے میں پولنگ عملے کو تربیت دی جائےگی جوکہ مئی 2018ء سے شروع ہوگی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭


Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset